24 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:58
لندن میں ہالی ووڈ کی نئی فلم ون ڈے کا پریمیئر
اے آر وائی - ہالی ووڈ کی نئی فلم ون ڈے کا ہوا لندن میں رنگارنگ پریمیئر۔۔۔ لندن میں منعقدہ فلم ون ڈے کے پریمیئر کے پنک کارپٹ پر اداکار ہ عینی ہتاوے اور جم اسٹرگس کی موجودگی نے تقریب میں جان ڈال دی ۔
ون ڈے کی کہانی برطانوی مصنف ڈیوڈ نکولس کے ناول پر مبنی ہے۔فلم چوبیس اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔