تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:49

رنبیر کپور کے لیےاجے نے اپنی فلم کی ریلیز ڈیٹ بڑھا دی

اے آر وائی - اجے دیو گن نے دیا ثبوت رنبیر کپور کے ساتھ اپنی دوستی کا، اپنی فلم تیز کی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھا دی۔ اجے دیوگن کی فلم تیز اور رنبیر کپور کی راک اسٹار رواں سال گیارہ نومبر کو ریلیز ہونا تھیں۔ مگر جب اجے کو پتہ چلا کہ رنبیر کی فلم کی تاریخ ان کی فلم کے ساتھ کلیش کر رہی ہے تو اجے نے اپنی فلم تیز کی ریلیز آگے بڑھا دی اور کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ایک وقت میں دو اسٹارز کی فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.