تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:2

شاہ رخ اور سلمان کی فلموں کا ٹریلر ایک ساتھ ریلیز نہیں ہوگا

اے آر وائی - سلمان خان نے فلم ساز کمپنی کو اپنی فلم باڈی گارڈ کے ساتھ شاہ رخ خان کی فلم ڈان کاٹو ٹریلر ریلیز کرنے سے منع کر دیا ہے۔ سلمان خان کی باڈی گارڈ اور شاہ رخ خان کی ڈان ٹو دونوں ہی ریلائنس فلمز کی پروڈکشن ہیں اور ہوتا یہ ہے کہ کمپنی اپنی نئی ریلیز ہونے والی تمام فلموں کے ٹریلر ایک ساتھ ہی جاری کردیتی ہے تاہم سلمان خان نے کرن جوہر سے کہا ہے کہ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کے ٹریلر میں ڈان ٹو کو شامل نہ کیا جائے،ویسے سلمان کو رہتک روشن یا سنجو بابا کی فلموں کے ٹریلر اپنی فلم کے ساتھ ریلیز کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.