تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:11

شاہد کپور اور بپاشا باسو کا رومانس زوروں پر

اے آر وائی - اداکار شاہد کپور اور بپاشا باسو کا رومانس آج کل زوروں پر ہے،دونوں نے باندرا کے ریسٹورینٹ میں ڈنر ڈیٹ منائی۔ اس ڈنر ڈیٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں فلم ساز سدارتھ آنند اور ان کی بیوی ممتا بھی شریک ہو گئیں۔



ذرائع کا کہنا ہے کہ سدارتھ نے شاہد کپور اور بپاشا کو اپنی نئی فلم میں لیڈ جوڑی کے طور پر کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ شاہد کپور اور بپاشا کا رومانس جلد بڑی اسکرین پر جلوہ دکھاتا نظر آئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.