تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:8

فلم انڈسٹری کو انا ہزارے کا ساتھ دینا چاہئے۔سوہا علی خان

اے آر وائی - بھارت میں کرپشن کے خلاف تحریک میں بالی ووڈ کے ستارے بھی شامل ہو گئے۔ اداکارہ سوہا علی خان کہتی ہیں فلم انڈسٹری کو بھی کرپشن کے خلاف انا ہزارے کا ساتھ دینا چاہئے۔



بھارت میں کرپشن کے خلاف انا ہزارے کی تحریک زوروں پر ہے۔دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح فلم انڈسٹری بھی کرپشن کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے، سوہا علی خان وہ تازہ آواز ہے جو انا ہزارے کی حمایت میں بلند ہوئی ہے۔



سوہا کہتی ہیں کہ فلم انڈسٹری کو بھی کرپشن کے خلاف انا ہزارے کا ساتھ دینا چاہئے۔سوہا کا کہنا ہے کہ عوام کی تحریک ضرور رنگ لائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.