تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:19

کنگنا رانوت فلم راسکلز میں بولڈ سین شوٹ کروائیں گی

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت کا کہنا ہے کہ وہ ایک طرح کے کردار ادا کر کر کے تھک گئی ہیں۔ اپنی اگلی فلم راسکلز میں بولڈ سین شوت کروائیں گی۔ شوخ و چنچل حسینہ کنگنا رانوت نے ڈیوڈ دھون کی فلم راسکلز میں بولڈ سین شوٹ کروانے کی حامی بھر لی ہے۔



کنگنا کا کہنا ہے کہ جب کرینہ کپور اور بپاشا باسو جیسی اداکارائیں اس طرح کے سین کر سکتی ہیں تو پھر وہ کیوں نہیں۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ فلمساز ان کو ایک ہی طرح کے کردار دیتے ہیں اور کچھ نیا کرنا چاہتی ہیں۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ ان کا امیج آئٹم گرل کا نہیں ہے۔ مگر وہ بولڈ سینز ضرور شوٹ کروائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.