تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:8

اب بھی فلم سازوں کی پہلی چوائس ہوں ، کرینہ کپور

اے آر وائی - کرینہ کپور اب بھی کیترینہ اور پریانکا کو خاطر میں لانے کے لئے تیار نہیں ۔کہتی ہیں بڑی فلموں کے لئے فلم ساز اب بھی پہلے ان سے پوچھتے ہیں۔ بالی ووڈ کی فلم نگری میں کیترینہ اور پریانکا سب سے زیادہ مصروف اداکارائیں ہیں اور دونوں کے پاس بہترین فلمیں ہیں لیکن کرینہ کپور جی اس بات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں بلکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی نمبر ون ہیں۔



ایک انٹرویو میں کرینہ کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی فلم سازوں کی پہلی چوائس ہیں اور کوئی بھی بڑی فلم شروع کرنے سے پہلے فلم ساز سب سے پہلے ان سے رابطہ کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.