تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:2

سکھ کا کردار میرا پسندیدہ ہے، اکشے کمار

اے آر وائی - بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کہتے ہیں کہ وہ پنجابی ہیں اور سکھ کا کردار ان کا پسندیدہ کردار ہے۔ اکشے کمار نے کئی فلموں میں سکھ کا رول کیا ہے اور ان کی پنجابی بھی اچھی ہے اس لئے پنجابی فینز میں وہ کافی مقبول ہیں ۔



اپنے پنجابی ہونے پر اکشے کو فخر بھی ہے ایک انٹرویو میں اکشے نے کہا کہ کسی فلم میں سکھ کا کردار ادا کرنا انہیں سب سے زیادہ پسند ہے اور یہی وجہ ہے کہ فلم ساز نہیں سکھ کا کردار دیتے ہیں۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ ہر فلم میں سکھ ہیرو نہیں دکھایا جا سکتا۔اس لئے اکشے کو زیادہ انتظار کرنا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.