تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:20

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نےدس کروڑڈالرکابزنس کرلیا

اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نے سوملین کا بزنس کرکے باکس آفس پر ہارر اور تھرل فلمز کو پیچھے چھوڑدیا۔ انسانیت اور محبت کی کہانی دی ہیلپ شائقین فلم کو اتنی پسند آئی کہ تین ہفتے گزرنے کے بعد بھی فلم مسلسل بزنس کررہی ہے.



اس کے مد مقابل باکس آفس پرسائنس فکشن فلم اپولو 18 اور شارک نائیٹ تھری ڈی کا زور بھی نہ چل پایاجبکہ ان سب سے الگ فلم دی ہیلپ کی اجارہ داری تین ہفتوں بعد بھی اپنی جگہ قائم ہے۔فلم دی ہیلپ کی کہانی ایک صحافی کے گرد گھومتی ہے جو امریکا کی ریاست مس سپی میں ساٹھ کی دہائی میں گھریلو ملازماؤں کی زندگی پر کتاب لکھنا چاہتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.