تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

کرینہ کپور نمبرون ہیروئن بن گئیں

اے آر وائی - کرینہ کپور آج کل ہیں ساتویں آسمان پر باڈی گارڈ کے باکس آفس پر ہٹ ہونے کے ساتھ ہی بے بو بن گئی ہیں بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن۔ کرینہ اور سلمان خان اسٹارز باڈی گارڈ نے پانچ دن میں بیاسی کروڑ کا بزنس کر کے دبنگ کا ریکارڈ تورڑ دیا ہے۔



کرینہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی تاریخ کی چھ سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں سے تین ان کے کریڈٹ میں آتی ہیں جن میں باڈی گارڈ، تھر ایڈیٹس اور گول مال تھری شامل ہیں۔ اب بے بو نے اپنے معاوضے میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے اور فلموں میں اپنے من مانے رول لے رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.