تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:0

فلم سنگھم کی کامیابی، سو کروڑکا بزنس کرلیا

اے آر وائی - ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سنگھم نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے اور سوکروڑ کا بزنس کرلیا۔ بالی ووڈفلموں کے شائقین کو ایکشن فلم میں اجے دیوگن کی واپسی بے حد پسند آئی ہے،اب یہی دیکھ لیں کہ طویل عرصی بعد اجے نے جیسے ہی ایکشن فلم میں اینٹری دی فلم ہٹ ہوئی اور ہٹ بھی ایسی کہ چھ ہفتوں میں سو کروڑ کا بزنس کرلیا۔بالی ووڈکی تاریخ میں یہ ساتویں فلم ہے جس نے کم عرصے میں سو کروڑ کا بزنس کیا ہے۔فلم میں اجے دیوگن نے ایک فرض شناس پولیس آفیسر کا کرداراداکیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.