تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:24

ہالی ووڈ اسٹار لورین کانرڈکا تاریخی گھر برائےفروخت

اے آر وائی - ہالی ووڈ اسٹار لورین کانرڈ نے پرفضا پہاڑی مقام پر بنے ہوئے اپنے خوبصورت گھر کو الوداع کہنے کا اعلان کر دیاہالی ووڈ میں واقع اس مکان میں دی ہلز نامی فلم کی شوٹنگ بھی ہو چکی ہے، لورین کانرڈ نے اپنے پرستاروں سے کہا ہے کہ وہ اپنا گھر فروخت کر رہی ہیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے حسین لمحات گذارے، ان کے پرستار چار بیڈ رومز، سوئمنگ پول اور دیگر سہولیات سے مزین تین ہزار اسکوائر فٹ پر بنے ہوئے اس گھر کے مالک بن سکتے ہیں، مگر اس کے عوض انہیں اپنی جیب سے 2.25 ملین ڈالریعنی صرف بائیس لاکھ پچاس ہزار ڈالر ادا کرنے ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.