تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:46

برازیل: مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر

اے آر وائی - برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور حصہ لینے والی متعدد دوشیزائیں سر پر سونے کا تاج سجانے کے خواب دیکھ رہی ہیں ۔ برازیل میں مقابلہ حسن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔اور مقابلے میں حصہ لینے والی خوبرو دوشیزائیں سونے کا تاج پہننے کیلئے بے تاب ہیں۔



یہ مقابلہ برازیل کے تجارتی شہرساؤ پالو سے بارہ ستمبر کو لائیو نشر کیا جائیگااور دنیا بھر سے تقریباً دوارب افراد اسے دیکھیں گے ۔مس یونائیٹڈ اسٹیٹس, مس ہیٹی, اور مس فرانس سمیت دنیا بھر سے کئی خوبصورت لڑکیاں مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں اور سونے کاتاج پہننے کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کی آرزو مند ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.