9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:10
اٹلی وینس فلم فیسٹول: ہالی ووڈفلم کِلر جَو کا رنگا رنگ پریمی
اے آر وائی - ان دنوں وینس فلم فیسٹول میں خوب رونق ہے جہاں ہر روز کئی فلموں کے پریمیئر ہوتے ہیں،ایسا ہی ایک رنگا رنگ پریمیئرفلم۔ کِلر جَو کا ہوا جس میں فلم میں شامل کاسٹ نے شرکت کی۔
فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جوانشورنس کمپنی سے پچاس ہزار ڈالر حاصل کرنے کے لئے اپنی ماں کو قتل کرواتا ہے۔ خوف اورسنسنی سے بھرپور اس فلم کی وینس میں نمائش پر اداکارکافی خوش نظرآرہے تھے۔