تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:19

میرے برادرکی دلہن کی کامیابی کاکریڈٹ مداحوں کوجاتاہے،کترینہ

اے آر وائی - بالی ووڈایکٹرس کترینہ کیف نے ممبئی میں بیوٹی سیلون کی اوپننگ کی۔ اپنی بیوٹی اور نزاکت کی وجہ سے مشھور بالی ووڈ ایکٹرس کترینہ کیف نے جب ممبئی میں بیوٹی سیلون کی اس وقت بالکل عام سے حلیے میں تھیں۔



کترینہ کیف سے جب ان کی فلمی مصروفیات پوچھی گئیں تو فورافلم میرے برادر کی دلہن کی کامیابی کا حال بتانے لگیں۔کترینہ نے فلم کی کامیابی کا تمام تر کریڈٹ مداحوں کو دیاجن کی وجہ سے فلم مقبول ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.