تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:53

فلم میرے برادر کی دلہن کا ایک ہفتہ میں 36 کروڑ کا بزنس

اے آر وائی - فلم میرے برادر کی دلہن نے ایک ہفتے میں چھبیس کروڑکا بزنس کرلیا۔ کترینہ کیف کی فلم اپنے بوائے فرینڈ سلمان خان کی باڈی گارڈ کے خلاف حریف بن گئی۔



چھیل چھبیلی، رنگ رنگیلی کترینہ کیف کا فلم میرے برادر کی دلہن میں نیا کھنکتا روپ اتنا بھایا کہ اس نے نہ صرف بھارت بلکہ امریکا میں دھاک بٹھادی۔ تیس کروڑکے بجٹ سے بنائی جانے والی فلم نے ایک ہفتے میں چھبیس کروڑکا بزنس کرلیا۔



ہلکے پھلکے موضوع پر بنائی جانےو الی فلم شائقین کو اتنی پسندآئی ہے کہ امید کی جارہی ہے کہ اگلے چند دنوں میں سلمان خان کی فلم باڈی گارڈکا ریکارڈ توڑ دے گی۔ایک طرف کترینہ کیف تو دوسری طرف ان کے بوائے فرینڈسلمان خان کی فلم باڈی گارڈ باکس آفس پرحریف بن گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.