تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:34

منی ہو گی مزیدبدنام ملیکہ شیراوت نے تامل ورژن کیلیے ہاں کردی

اے آر وائی - منی کو مزید بدنام کرنے کے لیے اب آرہی ہیں ملیکہ شیراوت۔۔۔ گانے کے تامل ورزن کے لیے ملیکہ شیراوت نے ہاں کر دی۔ منی بدنام کے تامل ورزن کے لیے اداکاراؤں کی دوڑ تھی۔ کبھی بات ہو رہی تھی کترینہ کیف کی تو کبھی ودیا بالن کی مگر پرودیوسرز کی گاڑی آکر رکی ملیکہ شیراوت پر۔



اور سننے میں آ رہا ہے کہ منی بدنام کے تامل ورزن کےلیے ملیکہ کو منہ مانگی رقم ادا کی گئی ہے۔ صرف یہ نہیں۔۔ پوری فلم یعنی

کے دبنگ تامل میں ری میک کی جا رہی ہے۔ ویسے ملیکہ منی تو پہلے ہی کافی بدنام ہو چکی ہے۔ اب دیکھتے ہیں آپ کیا کسر اٹھا چھوڑتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.