تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6

سنگاپور فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا، 144فلمیں دکھائی جائیں گی

اے آر وائی - سنگاپور کا چوبیس واں فلم فیسٹول شروع ہوگیا ہے، جس میں ہالی ووڈ کی فلموں سمیت ایک سو چوالیس فلمیں پیش کی جائیں گی

فیسٹول کا آغاز چین کی فلم ریڈ لائٹ ریولیوشن سے ہوا۔



یہ بے روزگار شخص کی جستجو سے متعلق ایک مزاحیہ فلم ہے، جس میں جدید چین میں جنسی آزادی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ فیسٹول میں بریڈپٹ کی فلم ٹری آف لائف بھی دکھائی جائے گی۔ جبکہ فیسٹول میں موٹر ریسنگ کے لیجنڈ آریٹن سینا کی زندگی پر

بنائی گئی دستاویزی فلم سینا بھی شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.