19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:27
نئے لک کیلیےجم کے دوستوں سے مشورہ کرتی ہوں،بپاشا باسو
اے آر وائی - بلیک بیوٹی بپاشا باسو کہتی ہیں انھیں جب بھی کوئی نیا لک‘ اپنانا ہوت ہے تو وہ جم میں اپنے دوستوں سے مشورہ کرتی ہیں۔ بپاشا باسو کے لکسُ اور اسٹائل سے کون واقف نہیں۔ بلیک بیوٹی کے فیشن کے پوری انڈسٹری میں چرچے ہیں۔
بپاشا کہتی ہیں کہ انھیں جب بھی کوی نیا فیشن یا کوئی نیا اسٹائل اپنانا ہوتا ہے تو وہ جم میں اپنے دوستوں سے مشورہ کرتی ہیں۔ بپاشا کہتی ہیں کہ ان کے جم کے دوست انھیں بہت اچھ طرح گائڈ کرتے ہیں اور پھر وہی فیشن ہٹ ہو جاتا ہے۔۔۔۔ بپاشا ایک مشورہ ہے۔۔۔ فلموں کی چوائس میں بھی آپ کو چاہیے کہ اپنے جم کے دوستوں سے مشورہ کریں۔۔۔ اور پھر ہو سکتا ہے کہ وہی فلم ہٹ ہو جائے۔