تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:29

لندن:جولین میکڈونلڈکےبہاراورموسم گرماکےملبوسات کی نمائش

اے آر وائی - لندن میں فیشن ویک کےدوران ہوئی برطانوی فیشن ڈیزائنرجولین میکڈونلڈکےموسم بہاراورگرماکےملبوسات کی نمائش جس میں ٹاپ ماڈلزنےریمپ پرواک کی۔



ویلزنژاد برطانوی ڈیزائنرنےاپنی کلیکشن میں پرانے اورنئےڈیزائنزکویکجا کرکےایک نئے رخ کےساتھ پیش کیا۔۔ان کاکہناتھاکہ انہوں نےمونٹے کارلو،کانزاورسینٹ ٹروپیزسےمتاثرہوکریہ ڈیزائن تخلیق کیے اوراسے مشرقی اورمغربی رنگ سےمزین کیا۔جس میں جاپان میں سمندرمیں لکڑیوں پرکیاجانےوالاکام اورڈریگن مچھلیوں کےرنگ شامل ہیں۔ان کہناہے کہ انہوں نےاپنی اس تخلیق کوبہت انجوائے کیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.