تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:47

اے آر وائی ڈیجیٹل پر خطروں کے کھلاڑی فیئرفیکٹر کا نیا سیزن

اے آر وائی - اےآروائی ڈیجیٹل پر ایک بار پھر شروع ہورہاہے خطروں کے کھلاڑی فیئرفیکٹر کانیاسیزن فیئرفیکٹرخطروں کے کھلاڑی ٹورچر۔۔جب بات ہو رئیلٹی شوزکی تو اے آروائی ڈیجیٹل ہمیشہ سے ہی رہا ہے ناظرین کی اولین پسند جہاں نشرکئے گئے ہیں سب سے انوکھے اور پاکستان کی سب سے بڑے رئیلٹی شوز۔



اب چاہے وہ فیئر فیکٹر خطروں کی کھلاڑی لیول ون ، ٹو اور تھری ہویا بگ باس سیزن تھری اور فورپھر پاکستان کا سب کا سب سے بڑارئیلٹی ڈانس کمپیٹیشن ۔ ہر رئیلٹی شو نے قائم کئے ہیں مقبولیت کے نئے ریکارڈز۔ اپنی اس روش کو برقرار رکھتے ہوئے اےآروای ڈیجیٹل پیش کررہاہے بین الاقوامی شہرت یافتہ رئیلٹی شو فیئر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی کا نیا سیزن فیئرفیکٹر خطروں کے کھلاڑی ٹورچر۔ جسے ایک بارپھر ہوسٹ کررہے ہیں بالی ووڈکے اصل کھلاڑی اکشے کمار اورجہاں اپنے ڈرسے مقابلہ کرنے آرہی ہیں تیرہ حسینائیں۔تو دیکھئے فیئر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی ٹورچر انیس ستمبر سے پیر اور منگل کی رات سوادس بجے صرف اے آروائی پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.