22 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:54
اٹلی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد
اے آر وائی - اٹلی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد۔۔۔۔ جس میں جدید طرز کے موسم بہار اور موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش کی گئی
فیشن شو میں جانوروں کے پرنٹ والے ملبوسات خواتین کی خاص توجہ کا مرکز بن گئے ۔
ماڈلز نے زیبرا اور چیتا پرنٹ کے ملبوسات پہن کرجب ریمپ پر واک کی تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا ۔معروف ڈیزائنرز کے موسم بہار کے لیئے تیار کردہ خوبصورت لیدر جیکٹس بھی شو میں پیش کیئے ۔۔ ان منفرد ملبوسات کو سونے اور کرسٹل سے سجایا گیا