تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:5

فلم ٹوائیلائیٹ ساگابریکنگ ڈان سیریزکی سب سے جذباتی فلم

اے آر وائی - ہالی ووڈاداکارٹیلر لوٹنر کہتے ہیں کہ ان کی فلم بریکنگ ڈان سیریزکی سب سے جذباتی فلم ہوگی۔ سنسنی اور تھرل سے بھرپور فلم ٹوائیلائیٹ ساگا نے جتنی مقبولیت حاصل کی۔۔اس کےآنے والے نئے پارٹ کے بارے میں بھی امید کی جارہی ہے کہ اس سے زیادہ کامیاب ہوگی۔فلم میں کئی جذباتی مناظر بھی دکھائے گئے ہیں۔



فلم ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ایکٹرس کرسٹین کاکہنا تھاکہ ان کے بارے میں یہ خیال کیاجاتا ہے کہ وہ روبوٹ کی طرح بے تاثر چہرہ رکھتی ہیں اس لئے اب فلم کا اگلاپارٹ جذبات سے بھرپور ہے جس میں وہ دلہن کے روپ میں نظرآئیں گی۔فلم ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان اٹھارہ نومبر کو سنیماگھروں کے پردے پر نظرآئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.