تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:26

بیجنگ:چیئر لیڈرز کے درمیان ہوا خوبصورت مقابلہ

اے آر وائی - چین میں چیئرلیڈرز کے درمیان ہوا خوبصورت اور رنگارنگ مقابلہ۔جس میں نوجوان چیئر لینڈر کی مختلف ٹیمیوں نے شرکت کی

صوبے ہی لانگ جینگ میں ہونے والے اس مقابلے کی فاتح چھ ٹیمیں قرار پائیں جن کے درمیان انعامی رقم کو برابر کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔ مقامی کرنسی میں انعام کی رقم دس لاکھ ین رکھی گئی تھی۔ فاتحین کو چین کی --ٹاپ چیئر لیڈر ‘‘کا اعزاز دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.