تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:25

ارجنٹائن میں موٹی موٹی ماڈلزکی واک

اے آر وائی - ارجنٹائن فیشن شومیں موٹی موٹی حسینائوں نے ریمپ پرواک کی تو حاضرین کی ہنسی چھپائے نہ چھپی ۔ اب تک آپ نے فیشن پریڈمیں نازک حسینائیں تو دیکھی ہی ہوں گی۔مگر اُن حسینائوں کو دیکھ کر ان افراد کادل تو جلتا ہی ہوگا جو ذراموٹے ہیں۔



موٹے لوگوں کے جذبات کاخیال رکھتے ہوئے ارجنٹائن کے فیشن ڈیزائنرزنے ایسے ملبوسات بنائے جو انہی جیسوں کے لئے ہوں۔ ۔صرف یہی نہیں اس فیشن شوکی ماڈلزبھی تھیں ذراہٹ کے۔۔جن کے دیکھ کے لٹکے جھٹکے سب ہی چھوٹ گئے قہقہے ۔حاضرین کی زیر لب مسکراہٹ بھی ان سپرماڈلزکے اعتماد کو کم نہ کرسکیں اور انھوں نے خوب نازواندازدکھائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.