2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:17
پیرس:اندھیری رات میں دن کے اجالے پھیل گئے
اے آر وائی - فرانس کی اندھیری رات میں دن کے اجالے پھیل گئے۔۔پیرس میں ہونے والے آرٹ فیسٹول میں فنکارون نے حاضرین کو اپنی جانب کھینچنے پر مجبور کر دیا۔
شام ڈھلتے ہی فن کے شوقین افراد فلموں،آرٹ کے نمونوں اور دیگر کمالات سے لطف اندوز ہونے پیرس کی شارع پر پہنچ گئے۔ شایقین محفل کا کہنا تھا کہ پر سکون ماحول میں ملنے والی تفریح سے مزا دوبالا ہو گیا۔