تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:27

پیرس:فرانس فیشن ویک میں ہالینڈکےڈیزائنرزکامنفرد شو

اے آر وائی - فرانس میں فیشن ویک کےدوران ہالینڈکےفیشن ڈیزائنرزوکٹراینڈرولف کاہوامنفردفیش شوجس میں ماڈلزکوایک نئے اندازسے پیش کیاگیا۔



اس فیشن شوکوویلکم ڈول ہاؤس کانام دیاگیا۔شومیں ہالینڈکےڈیزائنروں کاڈیزائن کردہ لباس زیب تین کیے معروف امریکی اسٹائلسٹ راکیل زونے بھی اپنے شوہرکےہمراہ شرکت کی ۔



ان کاکہنا تھا کہ وکٹراینڈرولف کےڈیزائن کردہ ملبوسات میں جوذوق ہے وہ بہت ہی کم دیکھنےکوملتاہے۔وکٹراوررولف نےکہاکہ وہ گڑیوں کےلباس سےبہت متاثرہیں اور اسی لیے وہ اپنےڈیزائنزمیں گڑیوں کےلباس کی جھلک شام کرتے ہیں اورلوگ اسے پسند کرتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.