تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:33

نائن الیون کے بعد کے حالات پربنی فلم کا ٹریلر ریلیز

اے آر وائی - نائن الیون کے کئی سال بعد بھی اس موضوع پر فلم بنائی جارہی ہیں۔ ہالی ووڈفلم ایکسٹریملی لائوڈ اینڈ انکریڈبلی کلوز کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔



فلم میں ایک لڑکے کو دکھایا گیا ہے جس میں اس کاباپ نائین الیون کے حادثے میں موت کا شکارہوجاتا ہے لیکن وہ لڑکا اپنے باپ کی تربیت کو ذہن میں رکھ کر اپنی اور دوسروں کی زندگی کو بدلنے کی کوشش کرتاہے۔اس کوشش میں وہ کافی حد تک کامیاب ہوجاتا ہے لیکن خوداس کی زندگی میں باپ کی کمی ایک خلا کی صورت میں برقرار رہتا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.