تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:11

برازیل : ریوڈی جنیریو میں دنیاکاسب سےبڑامیوزک فیسٹول

اے آر وائی - برازیل کےشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلےکو سننے کےلیےایک لاکھ سے زائد شائقین نےشرکت کی ۔



دنیا کےسب سےبڑے میوزک فیسٹول میں امریکا کےپوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکوکے مینا اوربرازیل کےشینک گروپ نےبھی اپنےفن کےجوہر دکھائےاور نوے کی دہائی کےمعروف پوپ گانےگائے۔



معروف گانوں کی دھن پرشائقین خود کورقص کرنےسےنہ روک سکےاورخوب رقص اوراچھل کودکی ۔شائقین کا کہنا تھاکہ موسیقی کایہ میلابہت خوبصورت اورلطف اندوزہےجس میں دنیاکےبڑے بڑے بینڈ سننے کوایک ساتھ ملےہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.