تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:31

فرانس فیشن ویک میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے

اے آر وائی - فرانس فیشن ویک میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے۔ فرانس میں جاری فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے عروج پر ہیں ۔۔فیشن شومیں ہر روز ہوا ایک نیا جلوہ ۔اب کی بار ہرے ، نیلے ، پیلے رنگوں کی سج گئی ریمپ ۔



وہائیٹ ریمپ پر پہلے تو نیلے رنگ کے کلیکشن سےبہارکی آمد ہوئی۔۔ پھر چھایا سرسوں کا رنگ۔ پیلے رنگ سے ریمپ چمک اٹھی۔ اس کے بعدہرے رنگ کے ملبوسات نے تو جیسے ہر طرف ہریالی ہی بکھیردی۔۔فیش شوکی سج دھج کاحال یہ تھا کہ آخر میں جب ریمپ پرواک ہوئی تو ریمپ گل و گلزارکاسماں پیش کررہی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.