7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:31
اوپراونفرے ہالی ووڈکی سب سے زیادہ آمدنی کرنے والی خاتون قرار
اے آر وائی - اوپراونفرے ہالی ووڈکی سب سے زیادہ آمدنی کرنے والی خاتون قرار پائیں۔ اوپراونفرے کی شہرت کا کمال دیکھئے کہ انہیں ملینیئر تو بنا ہی دیا۔ ساتھ ساتھ اب ان کے اعزاز میں ہالی ووڈ کی سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والی خاتون کا ٹائیٹل بھی شامل ہوگیا۔
اوپرا ونفرے کی سالانہ آمدنی دوسونوے ملین ڈالر ہے۔ اس کے، مقابلے میں نمبرٹو پر ہیں واکا واکا گرل شکیراجس کی سالانہ آمدنی نوے ملین ڈالر ہے۔