تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 12:46

کراچی فیشن ویک میں رنگوں کی بہار جاری، آج آخری سیشن ہو گا

اے آر وائی - کراچی فیشن ویک میں رنگوں کی بہار جاری۔ آج آخری سیشن ہو گا۔ کراچی فیشن ویک کے تیسرے روز بھی ریمپ پر رنگوں کی برسات رہی اورنمائش میں پیش کئے جانے والے ملبوسات میں مشرقی ، مغربی اور کہیں نئے تجربات دیکھنے میں آئے۔



تیسرے روز سات ڈیزائنر کا کلیکشن پیش کیا گیا کراچی فیشن ویک میں معروف ملکی ماڈل اور ڈیزانئر کے ساتھ نوجوانوں کو بھی بھرپور موقع فراہم کیا گیاہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ فیشن ویک کامیابی سے جارہا ہے اور آج آخری سیشن ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.