تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:48

بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ انتقال کر گئے

اے آر وائی - بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ انتقال کر گئے ۔ وہ دماغ کی شریان پھٹنے کی وجہ سے وہ علیل تھے علالت کے دوران ہی ان کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا ۔ وہ ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیر علاج تھے۔



جگجیت سنگھ غزل گائیگی میں منفرد شناخت رکھتے تھے ۔وہ بھارت پاکستان سمیت دنیا بھر میں نہایت مقبول تھے جگجیت سنگھ نے بھارتی فلموں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا یا تھا ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.