تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:14

بھارت:معروف فیشن ڈیزائینر کویتہ بھارتیاکی عمدہ کلیکشن

اے آر وائی - معروف بھارتی فیشن ڈیزائینر کویتہ بھارتیا نے فیشن شو میں اپنی عمدہ کلیکشن سے بھارتی فیشن آرٹسٹوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا . دہلی میں ہونیوالے فیشن ویک میں معروف بھارتی فیشن ڈیزائینرکویتہ بھارتیا نے بھارت کے بنت کاروں کے فن کو اپنی عمدہ کلیکشن سے سراہا ہے۔



کئی معروف ماڈلز نے ریمپ واک کے زریعے ان تخلیقات کو پیش کیا۔ ناظرین کا کہنا تھا کہ فیشن ویک سے رنگوں کے چناؤ،کشیدہ کاری اور لباس میں مجموعی طور پر بھارتی اقدار کا عکس نظر آیا۔لیکن صرف قدیم بھارتی ثقافت ہی نہیں ان تخلیقات میں جدید مغربی ٹچ بھی تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.