13 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:1
جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں
اے آر وائی - جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن کی پروموشن کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ طویل عرصے بعد منظرعام پرآنے والی جولیارابرٹس جب ریڈکارپٹ میں شرکت کرنے شاپنگ سینٹر پہنچیں تو ان کے مداحوں نے زبردست استقبال کیا۔ ریڈکارپٹ میں فلم کی کاسٹ نےشرکت کی۔فلم میں جولیا نے ایک ماں کا کرداراداکیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ وہ ماں کے روپ میں بھی اپنے مداحوں کو پسند آئیں گی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن چودہ اکتوبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔