تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:10

کولمبیا : کیلی میں رنگا رنگ فیشن شو

اے آر وائی - کولمبیا میں دوہزاہ گیارہ کا سالانہ رنگا رنگ فیشن شو جاری ہے۔ جس میں ٹاپ ڈیزائنرز کے ملبوسات پیش کیئے گئے۔ کیلی میں منعقد رنگا رنگ فیشن شو میں ماڈلز نے معروف ڈریس ڈیزائنرز کے ملبوسات پیش کیئے۔ اس سال کے فیشن شو میں ٹاپ بین الاقوامی ڈریس ڈیزائنرز اٹلی کے البرٹا فریٹی اور موسچینو کے ملبوسات بھی پیش کیئے گئے۔



اٹلی کے فیشن ڈیزائنر البرٹا فریٹی کے مطابق ان کے ملبوسات دو ہزار بارہ کے موسم سرما اور گرما کے لیے انتہائی دیدہ زیب اور نفیس ملبوسات ہیں ۔ کے ملوبستا کی کتاہم یہ فیشن شو نہ صرف فیشن شوبلکہ ٹریڈ شو بھی ہے جس کے دوران قومی اور بین الاقوامی خریداروں نے صحت اور بیوٹی سے متعلق اشیاء بھی خریدیں۔ کیلی میں جاری ایکسپو بائیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.