تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:4

دوہافلم فیسٹول کا آغازفریڈا پنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا

اے آر وائی - قطر کےدوہا فلم فیسٹول کا آغاز فریڈاپنٹو کی فلم بلیک گولڈ سے ہوا۔ دوہا فلم فیسٹول کے ریڈ کارپٹ پر روشنیوں کا سیلاب امڈا پڑا۔ فیسٹول کے پہلے دن کئی معروف اداکاروں نے شرکت کی اوراپنے مداحوں کے خصوصی استقبال پر پرجوش مظاہرہ کیا۔



فریڈا پنٹوکی فلم بلیک گولڈ میں ایک ہی عرب خاندان کے دو الگ رخ دکھائے گئے ہیں۔ ایک کو دقیانوسی کی انتہا تو دوسرے رخ میں دوسرے فریق کو اتنا ہی جدت پسند اور آزاد خیال دکھایا گیا ہے۔



نوجوان نسل پر ان کی انتہا پسندی کے کئی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ فلم بلیک گولڈ تئیس دسمبرکوریلیزکی جائے گی۔ دوہا فلم فیسٹول میں چودہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.