تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:13

بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بنے گا

اے آر وائی - بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بھی بنے گا۔ انیس سو چورانوے میں بننے والی فلم جراسک پارک کے اب تک تین پارٹس بن چکے ہیں۔اور اب بچوں کے لئے یہ خوشی کی خبر ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر۔ اسٹیون اسپیل برگ نے اس کا پارٹ فور بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹ فور پچھلے تین پارٹس سے زیادہ اچھا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.