31 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 4:53
اٹلی : نئی ٹوائلائٹ فلم ، بریکنگ ڈان پارٹ ون کا پریمیئر
اے آر وائی - اٹلی میں ہوا نئی ٹوائلائٹ فلم ،بریکنگ ڈان پارٹ ون ، کا پریمیئر جسے دیکھنے کے لئے پورا روم امنڈ آیا۔ فلم روم کے سنیما گھر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی، فلم کے پہنچنے سے پہلے ہی اس کی دھوم روم پہنچ چکی تھی جس کی وجہ سے فینز کی بڑی تعداد پریمئر میں شرکت کے لئے پہنچ گئی.
فلم ،بریکنگ ڈان پارٹ ون، کے ہیرو ،ہیروئن نکی ریڈ اور جیکسن روتھ بون نے خصوصی طور پر پریمیئر میں شرکت کی۔ جن کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے فینز بے تاب نظر آئے۔