تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:35

بھارت میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی زبردست پذیرائی

اے آر وائی - بھارتی شہر ممبئی میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی خوب پذیرائی ہوئی۔ لیڈی گاگا بھارت کیا گئیں، بھارت میں ان کے مداحوں کی چاندی ہوگئیں۔ ہر طرف ان کو اتنا جوش و خروش ملا کہ وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رہیں۔



لیڈی گاگا اب مکمل طور پر ایف ون کونسرٹ میں پرفارم کرنے کو تیار اور بے چین ہیں۔ ورسٹائل گلوکارہ لیڈی گاگا نے دنیا بھر کے بعد بھارت میں بھی اپنی آوازکا جادو جگانے گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.