تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:26

ایشوریا رائے بچن آج 38 ویں سالگرہ منارہی ہیں

اے آر وائی - سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کوئین ایشوریا رائے بچن آج اڑتیسویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ایشوریہ رائے جو با لی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی بہو بھی ہیں اڑتیس برس کی ہوگئی ہیں۔



ایشوریہ رائے نوے کی دہائی میں ملکہ حسن منتخب ہوئیں جس کے بعد انہوں نے ممبئی فلم نگری میں قدم رکھا۔ یہ نگری انہیں ایسی راس آ ئی کہ وہ یہاں کے بے تاج بادشاہ کے گھر کی بہو اور مقبول ہیرو ابھیشک کے دل کی رانی بن گئیں۔ ایشوریہ اپنی عمر کے اڑتیسویں برس میں ابھیشک بچن کے بچے کی ماں بھی بننے والی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.