تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:39

رتھک شوتنگ کے دوران زخمی

اے آر وائی - شوٹنگ کے دوران رتھک کے زخمی ہونے سے ان کی فلموں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے . پچھلے سال رتھک گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے فلموں سے دور رہے ۔جبکہ اب ان کی کمر کی ڈسک سلپ ھونے سے ان کی اّنے والی فلمیں اگنی پاتھ اور کرش بری طرح سے متا ثر ہوئی ہیں۔



رتھک کو کمر میں شدید تکلیف ہے ان کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کم از کم دو ھفتے تک مکمل ریسٹ کی ضرورت ہے ۔رتھک مکمل طور پر بیڈ پر ہیں۔مکمل صحت یاب ہونے میں دو سے تین ھفتے لگ سکتے ہیں جسکی وجہ سے ان کی کرش اور اس کے فوری بعد آنے والی فلم اگنی پاتھ کا شیڈول بری طرح متا ثر ہو رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.