تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 7:31

کنگنا ریناوٹ راکیش روشن کی کرش تھری میں ان ہوگئیں

اے آر وائی - راکیش روشن کنگنا ریناوٹ اور ریتک روشن کو لیکر کرش تھری بنائیں گے،اس پہلے اس فلم کے دو سیکوئل بنے ہیں۔ پہلے اس فلم کی ہیروئن کے لیے جیکولین فرنانڈس کو سائن کیا گیا تھالیکن اب ان کی جگہ کنگنا ریناوت نے لے لی ہے۔



فلم کی شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے کنگنا مارشل آرٹ کی تربیت لے رہی ہیں کیونکہ فلم میں انہیں ریتک کے ساتھ بعض سٹنٹس بھی کرنے ایک خبر اور ہے کہ فلم میں ریکھا کا کردار ختم کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے اس فلم کے جو دو سیکوئل بنے ہیں اس میں ریکھا نے ریتک کی ماں اور دادی کا کردار ادا کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.