تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 نومبر 2011
وقت اشاعت: 10:14

بالی ووڈ اسٹارز کے سوشل ویب سائٹ پر عید کے پیغامات

اے آر وائی - عید الاضحیٰ پر بالی وڈ کے چمکتے دمکتے ستاروں نے دی عید کی مبارکباد۔عید کاموقع پر بالی وڈ کے ستارے بھلے ہی عید منانے کا کوئی خاص اہتمام نہ کریں لیکن سوشل ویب سائٹ پر عید کے پیغامات دنیا نہیں بھولے۔بگ بی سے لے کربھارتی کرکٹرز سب ہی عیدمبارک کے میسجز سے خوشیوں میں شامل ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.