تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 نومبر 2011
وقت اشاعت: 7:35

ورساشے کی نئی فیشن رینج کی نیو یارک میں لانچنگ

اے آر وائی - ورساشے کی نئی فیشن رینج کا نیو یارک میں لونچ ہوا جس میں ورساشے کے برینڈڈ کپڑے کافی مناسب قیمت میں پیش کیے گئے۔

ڈیزائنر ڈوناٹیلا ورساشے نے ایک رنگا رنگ تقریب میں یہ کلیکشن متعارف کروائی۔ نمائش میں ورساشے کے چاروں گزشتہ دور کے ڈزائن موجود ہیں۔ یہ کلیکشن دنیا بھر میں تین سو سٹورز پر پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.