تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 نومبر 2011
وقت اشاعت: 8:27

رنبیرکپورکی فلم راک اسٹار سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکاررنبیر کپورکی فلم راک اسٹارسنیما گھروں میں آج نمائش کےلیے پیش کی جارہی ہے۔ اس فلم میں رنبیرکپورکےساتھ امریکی ماڈل واداکارہ نرگس فخری اہم کردارادا کیا ہے جبکہ لیجنڈ اداکارشمی کپوربھی آخری بارنظرآئیں گے۔



فلم کے ڈائریکٹر امتیازعلی ہیں جبکہ میوزک آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے کمپوز کیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ فلم اپنےمداحوں میں اہم مقام پیدا کرےگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.