تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:1

ڈرٹی پکچر،ریلیز سے پہلے ہی دھوم

اے آر وائی - بالی ووڈفلم عشقیہ کے بعد ودیا بالن کی فلمی لائف میں جس فلم کا شدت سے انتظارکیا جارہاہے وہ ہے ڈرٹی پکچر۔ فلم کی ریلیز سے قبل ہی ودیا کے گیٹ اپ اور اداکاری کے چرچے دور دور تک پھیل گئے ہیں۔



بالی ووڈ بڑے بجٹ بڑی فلم را-ون کے بعد فلمی شائقین کی نظریں ودیا بالن کی نئی فلم ڈرٹی پکچر پر لگی ہیں۔فلمی پنڈتوں کے مطابق جس بے تابی سے ڈرٹی پکچر کا فلم انڈسٹریری میں چرچاہورہا ہے لگتایہ کامیابی کے نئے ریکارڈ توڑ دے گی ان چرچوں کی وجہ ودیا بالن کے وہ بولڈ گیٹ اپ والے ٹریلر اور ویڈیوز ہیں جو فلم سے پہلے مارکیٹ میں آگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.