تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:38

بچن پریوار کے نئے مہمان کا نک نیم بیٹی بی تجویز

اے آر وائی - بچن پریوار نے اپنے خاندان میں آنے والی ننھی پری کا نام تو ابھی نہیں سوچا لیکن پیار کا نام سوچ لیا ہے۔ پاپا ابھشیک نے اپنی دلاری کا نک نیم ’’بیٹی بی ‘‘ رکھ دیا ہے



سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ابھیشیک بچن لکھتے ہیں کہ ان کے گھر میں سینیر بچن اور جونیئر بچن پہلے ہی سے موجود ہیں ۔ اس لیئے ننھی پری کا نام ’’بیٹی بی ‘‘ سے بہتر ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔جونیئر بچن کا کہنا ہے کہ یہ نام ان کی قریبی دوست شاہانہ گوسوامی نے تجویز کیا تھا جو انہیں اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے کو بہت پسند آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.