تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 نومبر 2011
وقت اشاعت: 9:48

اچھی بیوی بھی بنوں گی، ریما کی میڈیا سے بات چیت

اے آر وائی - اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ ایک کامیاب اداکارہ اور ہدایت کار کے بعد انہیں امید ہے کہ وہ اچھی بیوی بھی بنیں گی۔ لڑکیاں اپنے والدین کے فیصلوں کا احترام کریں ۔ یہ بات ریما نے رخصتی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.