تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:24

بنگلور:دیسی بوائز کا ریمپ پر دھمال

اے آر وائی - بالی وڈ کی آنے والی فلم دیسی نوائے کی اسٹار کاسٹ نے ریمپ پر واک کر کے دھمال ڈال دیا۔ بنگلور میں فیشن شو کے دوران جب جان ابراہیم اور اکشے کمار نے ریمپ میں اپنے مخصوص انداز میں رقص کیا تو سماں بندھ گیا۔



فلم کی ہیروین چترنگدا اور دیپیکا پڈوکون نے فیشن ڈئزایئنر رمیش ڈمپل کے ملبوسات کی نمائش کی دراصل ان اداکارون کا مقصد فیشن کی نہیں ابلکہ اپنی آنے والی فلم دیسی بوائز کی تشہیر تھا۔ فلم دو ہزار نو کے معاشی بحران کے پس منظر میں بنائی گئی ہے جو پچیس نومبر کو بھارت بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.